مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں ہونے والے 2018 میں پانچویں عالمی فوجی مقابلوں میں ایران کی فوجی ٹیم نے پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی مقابلے 7 ممالک میںم نعقد ہوئے جن میں روس، چین ، قزاقستان، آذربائیجان، بلاروس، آرمینیااور اسلامی جمہوریہ ایران شامل ہیں۔ ایران نے 32 ممالک کی 153 ٹیموں کے درمیان مقابلوں ميں پانچواں مقام حاصل کیا جبکہ روس، چین، قزاقستان، اور بلاروس نے باترتیب ایک سے لیکر چوتھا مقام حاصل کیا۔
ایران کی فوجی ٹیم نے 2018 میں پانچویں عالمی فوجی مقابلوں میں پانچواں مقام حاصل کیا ہے۔
News ID 1883004
آپ کا تبصرہ